ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس اہلکارنے سڑک پر ہی عدالت لگالی، مزدور سے بدسلوکی

datetime 3  جولائی  2022 |

لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ میں پولیس اہلکار نے سڑک پر ہی عدالت لگالی۔ اہلکار کی محنت کس کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس اہلکار نے مزدور کا گریبان پکڑ لیا اور زمین پر لٹا کر پیٹنا چاہا۔ اس دوران شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔پولیس اہلکار نے کہا کہ آلو پیاز بیچنے والے ریڑھی بان کو سڑک پر کھڑا نہ ہونے کا کہا جب کہ مزدور نے بتایا کہ پیسے نہ دینے پر پولیس اہلکار نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ایس ایس پی سرفراز نواز شیخ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ پولیس اہلکار کو معطل کر دیاہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…