اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ لوڈشیڈنگ پر قابوپانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں۔لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اورگیس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر ہیں، سابق حکومت نے سستی گیس خریدنے کا موقع گنوادیا اور ہم نے مہنگی گیس خریدنے سے گریز کیا جب کہ قطرکے ساتھ کیے گئے معاہدے پرسابق حکومت نے الزامات لگائے۔انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے بجلی کے پلانٹس کی مرمت کا کام نہیں کیا، لوڈشیڈنگ پر قابوپانا ہماری ذمہ داری ہے، عوام کولوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے لیے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پرقابوپانے کے خاطرخواہ نتائج سامنے آئے، عوام کی مشکلات کا احساس ہے اور حالات پرقابوپالیں گے۔
عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































