ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہنزہ میں گرمی کی شدت بڑھنے سے گلیشیئر پگھلنے کے عمل میں تیزی آگئی

datetime 1  جولائی  2022 |

ہنزہ (این این آئی)ہنزہ میں گرمی کی شدت بڑھنے سے گلیشیئر پگھلنے کے عمل میں تیزی آگئی۔گلیشیئر پگھلنے کے باعث ندی نالوں میں پانی کے بہائو میں اضافے سے ایک بار پھر حسن آباد نالے پر قائم لوہے کا عارضی پل متاثر ہوا ہے۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ شمالی علاقہ جات میں گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ ہے، جس سے دماس کھاری کی آبادی کو خطرہ ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ وفاقی وزیر شیری رحمان نے ماحولیاتی تبد یلیوں کو 21 ویں صدی کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی صف میں شامل ہے، ہم نے اپنے دریائوں کو نہ بچایا تو 2025 تک ہمارا ملک خشک سالی کا شکار ہو جائے گا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…