ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

اگر عمران خان خود کشی کرنے کا وعدہ پورا کرتے تو ملک کے یہ حالات نہ ہوتے ،فیصل کریم کنڈی

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ اگر عمران خان خود کشی کرنے کا وعدہ پورا کرتے تو ملک کے یہ حالات نہ ہوتے ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان نے معاہدے ہی ایسے کیئے تھے جس کا خمیازہ آج ملک اور قوم بھگت رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پٹرول قیمتوں میں اضافے کا سبب بھی عمران خان کے کیئے ہوئے معاہدے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے مشکلات کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے انشاء اللہ قوم کے سامنے سرخرو ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ اسد عمر کو معیشت اور شاہ محمود کو خارجہ امور پر بات کرتے ہوئے شرم نہیں آتی، عمران خان کو پالتے ہوئے خیبر پختونخوا کی حکومت کنگال ہو چکی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ خیبر پختونخوا کے عوام کا پیسہ عمران خان کے جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…