ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد باد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پریڈ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملنے اور این اوسی جاری ہونے پر درخواست نمٹا دی ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کی جانب سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایڈشنل ڈپٹی کمشنر شہریار اور سٹیٹ کونسل زوہیب حسن عدالت میں پیش ہوئے ۔ بابر اعوان نے کہاکہ

ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ این او سی میں کہا گیا کہ جی ایچ کیو سے اجازت لینی ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ جلسے کی این او سی کے لیے

جی ایچ کیو سے اجازت لینے پر کوئی اعتراض نہیں۔ جسٹس عامر فاورق نے کہاکہ جلسہ کرنا آپکا حق ہے۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دیدی،

این او سی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسے کے لئے این او سی جاری ہونے پر عدالت نے درخواست نمٹا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…