بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

سینئر صحافی ایاز امیر کی عمران خان پر ان ہی کی تقریب میں کڑی تنقید

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ نگار و صحافی ایاز امیر نے چیئرمین تحریک انصاف پر تنقید کے نشتر برسا دیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ جو کھلواڑ اب پاکستان کیساتھ ہو چکا ہے اس میں عمران خان کا بھی حصہ ہے ،ہمیں بتایا گیا کہ ایسا کپتان ہے ، کپتان نے کرکٹ ٹیم میں یہ کر دیا ۔ سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کا مزید کہنا تھا کہ آپ نے پاکستان کو پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے کر دیا تھا ۔ سینئرصحافی ایاز امیر کی تنقید پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان مسکراتے رہے۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…