اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے میرے ذاتی خیال کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کو ایک مذہبی اور دیندار لڑکی سے شادی کرنی چاہیے تھی ایسی شادیوں کے نتائج پھر ایسے ہی نکلتے ہیں ۔ خلیل الرحمان قمر نے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہے میرا ذاتی خیال ہے کہ ہم مرد بھی کئی بار بھیانک غلطیاں کر لیتے ہیں ،عامر لیاقت کو ان برے نتائج نے ہی مارا ہے، ایسی بیوی کیا بیوی ہوگی جو اپنے شوہر کی خواب گاہ میں تصاویر بنائیں، اگر یہی کام کوئی شوہر کرتا تو ایک ویلا مچ جاتا ۔
عامر لیاقت کو ایک دیندار لڑکی سے شادی کرنی چاہیے تھی، خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































