ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیبر ایگریمنٹ طے، ساڑھے 3 لاکھ پاکستانیوں کو جاپان کا ویزا ملے گا، جاپانی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، پاکستان اور جاپان کے مابین لیبر ایگریمنٹ طے پا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی قونصلر کاگا یواشی کی تحریک انصاف کے رہنما غلام عباس سے ملاقات ماڈل میں ہوئی ۔ لیبر ایگریمنٹ کے معاہدے کے تحت 3لاکھ پاکستانیوں کو ویزا جاری کیا جائے گا ۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما غلام عباس کا کہنا تھا کہ جاپانی پولیٹکل قونصلر نے کہا ہے کہ لیبر کے حوالے سے پاکستان اور جاپان کے درمیان 72سال بعد معاہدہ ہوا جس کے تحت تین لاکھ سے زائد پاکستانی جاپان جا سکیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما غلام عباس نے مزید کہا کہ حکومت بے شک تبدیل ہو پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…