ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یاماہا نے بھی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 1  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)ہنڈا کے بعد موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کمپنی یاماہا نے بھی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔کمپنی کی ویب سائٹ کے مطابق یاماہا کی وائے بی 125 زیڈ بائیک کی قیمت 23 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 55 ہزار روپے ہوگئی۔کمپنی کی زیادہ فروخت ہونے والی بائیک وائے بی 125 زیڈ ڈی ایکس کی قیمت میں بھی 25 ہزار 500 کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 500 تک جا پہنچی۔کمپنی کی ویب سائٹ کے مطابق 25 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد اب وائے بی آر 125 کی نئی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے ہوگی۔وائے بی آر 125 جی کی قیمت بھی 26 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 92 ہزار ہوگئی ہے ۔یاماہا کے علاوہ ہونڈا نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…