ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق گورنر شاہ فرمان کو پنشن اور شاہانہ مراعات دینے کی تیاری شروع کردی

datetime 30  جون‬‮  2022 |

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق گورنر شاہ فرمان کو پنشن اور شاہانہ مراعات دینے کی تیاری شروع کردی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے سابق گورنر شاہ فرمان کو پنشن اور شاہانہ مراعات دینے کی تیاری شروع کردی۔

سابق گورنر کو پنشن کی مد میں ماہانہ 68 ہزار روپے کے ساتھ دیگر مراعات بھی ملیں گی،متعلقہ محکموں کو خط بھی لکھ دیا گیاہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق گورنر شاہ فرمان کو پنشن اور مراعات دینے کی تیاری شروع کردی ہے ۔

ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے سابق گورنر کو پنشن اور مراعات کیلئے متعلقہ محکموں کو خط لکھ دیا،جس کے مطابق سابق گورنر شاہ فرمان

کو پنشن کی مدمیں ماہانہ 68 ہزارروپے ملیں گے ، شاہ فرمان کواپنے ساتھ 3 عددممنوعہ اور 6عددغیر ممنوعہ اسلحہ رکھنے کی اجازت ہوگی،

سابق گورنر کو ملک کے تمام گورنر ہائوسز،ریسٹ ہائوسز تک آزادانہ رسائی حاصل ہوگی،شاہ فرمان کو گھر میں 3 ہزار روپے تک فری ٹیلیفون کی سہولت میسر ہوگی ،

سابق گورنرکو 5 سال تک ڈرائیور اور محکمہ پولیس سے ایک گن مین رکھنے کی سہولت فراہم کی جائے گی ،سابق گورنر خیبرپختونخوا کو 4 سال تک سٹینو گرافر کی خدمات بھی حاصل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…