اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے وزارت خزانہ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوا دی، ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، اوگرا کی جانب سے لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 19 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف قیمتوں میں اضافے بارے آج ہی فیصلہ کریں گے۔
پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں، سمری بھجوا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































