ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین کی مدد آن پہنچی، زرمبادلہ کے ذخائر10ارب 30کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے

datetime 30  جون‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران چین سے 2ارب7کروڑ10لاکھ ڈالرز موصول ہونے کے سبب مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر10ارب 30کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 24جون کو ختم ہونے والے ہفتہ پرپاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 1ارب98کروڑ52لاکھ ڈالرز بڑھ کر16ارب19کروڑ56لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر2ارب7کروڑ13لاکھ ڈالرز اضافے سے10ارب30کروڑ90لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر8کروڑ61لاکھ ڈالرکمی سے 5ارب88کروڑ66لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…