کراچی (این این آئی) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی پولیس کو نفری کی کمی کا سامنا ہے، 11 ہزار اہلکار بھرتی کیئے جائیں گے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ رواں سال میں 11 ہزار اہلکاروں کی بھرتیاں کی جائے گی۔ نئی نفری کو کراچی پولیس رینج میں شامل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کراچی پولیس کی نفری تقریبا 42 ہزار ہے، مزید 60 ہزار پولیس کی نفری کی ضرورت ہے۔اے آئی جی نے کہا کہ ان بھرتیوں کے بعد کراچی پولیس اہلکاروں کی تعداد 53 ہزار ہو جائے گی۔ بھرتیوں سے شہر میں جرائم کی کمی ہو سکے گی۔
بے روزگار نوجوانوں کے لئے خوشخبری،ہزاروں بھرتیوں کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































