دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ بابر اعظم ون ڈے میں بھی نمبر ون بیٹر ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم سب سے طویل عرصے تک نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹر بن گئے، بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے،ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں ایشان کشن کی 2 درجے تنزلی ہوئی ہے، وہ پانچویں سے ساتویں نمبر پر چلے گئے۔آسٹریلوی کپتان ایرن فنچ چھٹے سے پانچویں نمبر پر آگئے جبکہ نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے ساتویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































