ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یکم جو لائی کو بینک عوام سے لین دین کیلئے بند رہیںگے

datetime 29  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)بینک دولت پاکستان یکم جولائی 2022ء بروز جمعہ کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گا تا کہ بینک اپنے اکاؤنٹس کلوز کر سکے۔ لہٰذا، تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/مائیکروفنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…