پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

وہ گاڑیاں جو کل سے اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکیں گی

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہ گاڑیاں جو کل سے اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکیں گی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا داخلہ منگل21 جون سے بند ہو جائیگا۔

گزشتہ روز آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے ایس ایس پی ٹریفک کو نئے حکم نامے پر عملدرآمد کی ہدایت کی تھی،

آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ یہ مہم انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے ساتھ مل کر چلائی جائے گی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق

اسلام آباد میں پریشر ہارن والی گاڑیوں کا داخلہ بھی ممنوع ہوگا۔پولیس ترجمان نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی کوئی گاڑی 21 جون سے اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکے گی۔

آئی جی اسلام آباد نے سختی سے ہدایت کی کہ کسی بھی اَن فٹ گاڑی کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری نہ کیا جائے،ضرورت پڑنے پر موٹرویکل ایگزامینر سے مدد حاصل کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…