اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

نئی مجوزہ آٹو پالیسی کی منظوری پر وفاقی وزراءکے درمیان اختلافات

datetime 21  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزراءکے درمیان نئی مجوزہ آٹو پالیسی کی منظوری پر اختلافات پیدا ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں شریک ہوئے جس کا ایجنڈا آٹو پالیسی تھا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر آصف نے ڈار کو آٹو پالیسی پر پیش رفت بارے قائل کرنے کے لئے تمام ممکن کوششیں کیں تاہم ڈار کی کسی بات سے قائل نہ ہوسکے ۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ کے علاوہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین طارق باجوہ نے بھی آٹو پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس میں نئے سرمایہ کاروں کیلئے کوئی مراعات نہیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…