اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

کا غذ کی قیمتوں میں کئی گنا اضا فہ،بچوں کی کاپیاں، رجسٹر مہنگے، اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (ا ٓن لائن) ملک بھر میں کا غذ کی قیمتوں میں کئی گنا اضا فہ کا پیا ں،رجسٹر مہنگے ہو نے کیسا تھ ساتھ اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا ملک بھر میں کا غذ کی قیمتو ں میں کئی گنا اضافہ ہو نے سے جہا ں کا غذ کی قلت سر اٹھا نے لگی ہے وہا ں پر درسی کتب،

کا پیاں،رجسٹر مہنگے ہو نے کیسا تھ ساتھ اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا لگا ہیفیصل آباد سمیت ملک بھر سے شا ئع ہو نیوالے کئی مقا می اخبا را ت اخراجات پو رے نہ ہو نے پر بند ہو نے لگے ہیں, فیصل آباد کے اخبارمالکان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کاغذات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر اخبار کی سرکولیشن کم کردی ہے,فیصل آباد سے شائع ہونے والے مقامی اخبارات 100سے150کے قریب ہی پرنٹ ہوتے ہیں تمام اخبارات نے صرف اہم سرکاری دفاتر کے علاوہ باقی تمام نجی اور سرکاری دفاتر کے اخبار بند کردیئے ہیں,جبکہ قو می اخبا را ت نے بھی اپنے صفحا ت کم کر دیئے ہیں اخبار ما لکا ن کا کہنا ہے کہ کا غذ کی قیمتو ں میں اضا فے کیساتھ ساتھ دیگر میٹریل کی قیمتیں بڑھنے سے اخرا جا ت پو رے نہیں ہو تے جس کی وجہ سے اخبا رات کی صنعت بری طرح متا ثر ہو رہی ہے اور اس سے وابستہ سینکڑوں کی تعداد میں لو گ بے روز گا ری کا شکا ر ہو رہے ہیں اخبا ر ما لکان نے کا غذ کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔  ملک بھر میں کا غذ کی قیمتو ں میں کئی گنا اضافہ ہو نے سے جہا ں کا غذ کی قلت سر اٹھا نے لگی ہے وہا ں پر درسی کتب،کا پیاں،رجسٹر مہنگے ہو نے کیسا تھ ساتھ اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا لگا

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…