جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

انتہا پسند ہندوتنظیم کے سربراہ کی بیوی کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ دنیا حیران رہ گئی

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)انتہا پسند ہندوتنظیم مہاراشٹرنوی نرمان سیناکے سربراہ راج ٹھاکرے کی بیوی کو ان کے پالتوکتے نے حملہ کرکے شدیدزخمی کردیاجسے فوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ان کے چہرے کی سرجری کرنا پڑی اور65ٹانکے لگائے گئے،بھارتی میڈیاکے مطابق ممبئی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل شرمیلاٹھاکرے کا علاج کرنے والے ڈاکٹرنے بتایاکہ مریضہ کی صحت پہلے سے کافی بہتر ہے اوران کے چہرے کی سرجری کی گئی ہے،راج ٹھاکرے نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہاکہ ان کی اہلیہ شرمیلاٹھاکرے گزشتہ روزاپنے پالتوکتے کو ساتھ لیکرنزدیک پارک میں ٹہلانے لے گئی اس دوران کتے نے ان پرحملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا،انہوں نے بتایاکہ حملے سے شرمیلا کے چہرے پر شدید زخم آئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…