ضمنی الیکشن میں یہ کام ہرگز نہیں ہونا چاہیے ،نواز شریف نے پارٹی کو اہم ہدایات جاری کردیں

6  جون‬‮  2022

نواز شریف کی پارٹی کو اہم ہدایات

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)میاں نوازشریف کی پنجاب اسمبلی کی20نشستوں کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کا ووٹ یکجا رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت۔

روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی شائع خبر کے مطابق ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے قائدنے ضمنی الیکشن کو بھی اپنی ترجیح بنا لیا ہے۔

انہوں نے پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی صورت میں مسلم لیگ ن کا ووٹ تقسیم نہیں ہونا چاہیے۔

الیکشن2018میں ان سیٹوں پر ن لیگ کے جو امیدوار رنر اپ رہے ہیں ان کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی سربراہ کی حیثیت سے ملاقاتیں کریں انہیں پابند بنایا جائے کہ وہ مشترکہ امیدوار کا الیکشن اپنا الیکشن سمجھ کر لڑیں مسلم لیگ ن کے ووٹ کی تقسیم کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…