پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا

datetime 3  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سابق وفاقی وزیر تعلیم و پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کے صدرشفقت محمودنے اپنی صحت کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شفقت محمودنے کہا کہ میرے لئے انتہائی فخر کی بات ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے موقع دئیے جانے پر میں نے تحریک انصاف پنجا ب کے عہدے پر فرائض سر انجام دئیے۔انہوں نے کہا کہ اپنی صحت کی وجہ سے اس عہدے پر مزید فرائض سر انجام نہیں دے سکتا۔انہوں نے کہا کہ میں نئے آنے والے صدر کیلئے دعا گوہوں اور پارٹی مجھے میری استعداد کے مطابق جو بھی ذمہ داری سونپے گی میں اسے پورا کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…