پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاستدانوں، جرنیلز، ججز اور بیورو کریٹس کی تنخواہیں آدھی کر دی جائیں، مصطفیٰ نواز

datetime 3  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سرکاری عہدیداروں سے مراعات واپس لی جائیں،یہ مذاق اب ختم ہونا چاہئے،تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ٹوئٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا کہ سیاسی، عسکری، عدالتی اشرافیہ کی ناکامیوں کوعوام کیوں برداشت کریں؟ یہ مذاق اب ختم ہونا چاہئے۔مصطفی نواز نے کہا کہ ایک طرف عام آدمی کو پیٹ پر پتھر باندھے پر مجبور کیا جا رہا ہے، سیاستدانوں،جرنیلوں، ججز، بیورو کریٹس کی تنخواہ بھی آدھی کی جائے، سرکاری عہدیداروں سے مراعات واپس لی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…