پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم ترین رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 3  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کےمطابق سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کی،سینیٹر سعید مندوخیل کا کہنا تھا کہ وہ چودھری شجاعت حسین کی اجازت سے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر رہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ پی پی میں شمولیت کا مقصد عوام کے مسائل کو حل کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…