پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھی صوبہ بھر میں سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا

datetime 3  جون‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے عوامی مفاد میں احسن اقدام اٹھا لیا،سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق صوبہ بھر میں سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصدکٹ لگا دیا گیا ہے،فیصلے کا اطلاق سرکاری اداروں،انسٹی ٹیوشنز اورآرگنائزیشن پرہوگا،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا گیا،مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مالی دباؤ کم ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…