پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وزراء اور افسران کو پٹرول کوٹہ بارے بری خبر سنا دی

datetime 3  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزرا اور افسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پر بوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا بوجھ خزانے پر مزید نہیں پڑنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ خزانے پر بوجھ پڑنیکا مطلب عوام پر بوجھ بڑھانا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ شب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرکے پیٹرول، ڈیزل 30، 30 روپے لیٹر مہنگا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…