بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

datetime 3  جون‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں جمعہ کو ایک بار پھر پاکستانی روپیہ ڈالر کے دبا ؤکا شکار ہو گیا جس کی وجہ سے ڈالر مہنگا ہو گیا اور اسکی قدر197روپے سے بڑھ کر198روپے پر جا پہنچی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق

جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں 45پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 197.60روپے سے بڑھ کر198.15روپے اور قیمت فروخت197.80روپے سے بڑھ کر198.25روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 90پیسے کے نمایاں اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 196.50روپے سے بڑھ کر197.40روپے اور قیمت فروخت197.50روپے سے بڑھ کر198.40روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں 1.30روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یوروکی قیمت خرید209روپے سے بڑھ کر210.30روپے اور قیمت فروخت211.50روپے سے بڑھ کر212.80روپے ہو گئی اسی طرح 30پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 245.50روپے سے بڑھ کر246.30روپے اور قیمت فروخت248.50روپے سے بڑھ کر248.80روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…