جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عمران خان نے جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دیدی

datetime 3  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہنگائی او رلوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کی کال دیدی ۔سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسرت جمشید چیمہ کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بد ترین مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ پرامپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے وہ نہ صرف احتجاج میں شرکت کریں بلکہ حلقے کے کارکنان اور ووٹرز کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…