پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

datetime 3  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہنگائی او رلوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کی کال دیدی ۔سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسرت جمشید چیمہ کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بد ترین مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ پرامپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے وہ نہ صرف احتجاج میں شرکت کریں بلکہ حلقے کے کارکنان اور ووٹرز کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…