پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روس سے تجارت کے فروغ کےلئے آج اسٹیک ہولڈرزکا اجلاس طلب

datetime 20  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) روس کے ساتھ تجارت کے فروغ اور زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے پر غور کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس جمعرات20اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے روس اور بیلا روس کے حالیہ دورے میں روسی وزیر اعظم ولادمیر پیوٹن اور بیلاروس کے حکام نے پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے بالخصوص پاکستان سے زرعی مصنوعات کی درآمد میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔
روس پاکستانی کینو اور آلو کی بڑی منڈی ہے تاہم روس کو پاکستان سے دیگر زرعی مصنوعات چاول، موسمی پھل اور دیگر سبزیاں بھی بڑے پیمانے پر برآمد کی جاسکتی ہیں، ان امکانات پر غور کے لیے اسٹیک ہولڈرز کا اہم اجلاس جمعرات کو طلب کیا گیا ہے جس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی، وزارت تجارت کے اداروں سمیت پھل اور سبزیوں کے برآمد کنندگان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…