پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

datetime 2  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون وقت سے پہلے شروع اورمعمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونے والی بارشوں سے شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران معمول سے زیادہ بارشیںہوگی ۔وسطی پنجاب اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق برف زیادہ پگھلنے سے دریائے سندھ کے بہا ئومیں اضافہ ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…