پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

datetime 2  جون‬‮  2022 |

حنیف عباسی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے معاون خصوصی برائے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا ۔ت

فصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد جنیف عباسی کو معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا جس پر سیاسی رہنماوں کی جانب سے اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔

شیخ رشید کی جانب سے اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سماعت کے بعد وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دیا گیا تھا۔

بعداز سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر حنیف عباسی کو کام سے روک دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…