اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بدعنوانی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن 4 وزارتوں کے درجنوں عہدیدارگرفتار

datetime 2  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودیہ میں بدعنوانی کیخلاف آپریشن

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب کی محکمہ کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن (نزاھہ) نے مئی 2022 میں رشوت، عہدے کے غلط استعمال، منی لانڈرنگ اور جعلسازی کے الزامات میں 4 وزارتوں کے 41 افراد کو حراست میں لیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق نزاھہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجداری کارروائی قانون کے مطابق 41 سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے، ان میں سے بعض کو ضمانت پررہا کردیا گیا۔ان پر رشوت،عہدے کیغلط استعمال، منی لانڈرنگ اور جعلسازی میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔ ان کے خلاف کیسزعدالت میں پیش کرنے کے لیے قانونی کارروائی مکمل کی جارہی ہے۔ نزاھہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں سے پھر اپیل کی کہ وہ سرکاری خزانے کو بدعنوانی سے بچانے میں تعاون کریں، اگران کے علم میں مالیاتی یا انتظامی بدعنوانی کا کوئی واقعہ آئے تو اس کی اطلاع کریں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…