لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دے دیا۔محمد رضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساتھی کھلاڑی کیلئے پیغام لکھا کہ ’’رضی بھائی‘‘ پر آکر سب کچھ ختم ہوجاتا ہے، اس سے زیادہ ان کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پیغام میں محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سپر اسٹار کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے انسان بھی ہیں۔واضح رہے کہ محمد رضوان نے اپنی 29 ویں سالگرہ منائی۔
شاہین شاہ آفریدی نے کس پاکستانی کھلاڑی کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































