لاہور(این این آئی) لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبدالرشید بھٹی کا بھتیجا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رائے ونڈ کے علاقے چھجو چوک میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عبدالرشید بھٹی کا بھتیجا احسن بھٹی اور اس کا دوست ندیم موقع پر ہی دم توڑ گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ دوہرے قتل کی یہ واردات پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، جلد قاتلوں کو گرفتار کر لیں گے۔آئی جی پنجاب را ئوسردار علی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔
نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے کے رہنما بھتیجا جاں بحق ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری



















































