ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے وزٹ ویزا ہولڈرز کے چارشہروں کے سفر پر پابندی عائد کر دی ۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق تمام وزٹ ویزا ہولڈرز کے جدہ، مدینہ منورہ، ینبع اور طائف کے سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ یہ پابندی حج سیزن کے باعث 9 جون سے 9 جولائی تک عائد رہے گی۔ وزٹ ویزا ہولڈرز ریاض اور دمام ایئرپورٹ سے سعودی عرب میں داخل ہوسکتے ہیں۔
سعودی عرب نے وزٹ ویزا ہولڈرز پر کن چاربڑے شہروں کے سفر پر پابندی عائد کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری



















































