پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو پر وزارت داخلہ کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 1  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو ٹیپ کو مکمل طور پر جعلی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو ٹیپ کو بظاہرمذموم مقاصد کیلئے تیار کیا گیا ہے ۔

جعلی آڈیو ٹیپ چلانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ منگل کو وفاقی سیکرٹری داخلہ سے متعلق سوشل میڈیا پر موجود جعلی آڈیو پر وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو ٹیپ مکمل طور پر جعلی ہے ، آڈیو ٹیپ کو بظاہرمذموم مقاصد کیلئے تیار کیا گیا ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق جعلی آڈیو ٹیپ چلانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔وفاقی سیکرٹری داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو کاروائی کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، ترجمان وزارت داخلہ نے کہاکہ سوشل میڈیا صارفین ایسی جعلی اور غیر تصدیق شدہ ٹیپس کو اپنے اکاونٹس سے شیئرنہ کریں۔ جعلی اور غیر تصدیق شدہ ٹیپس شئیر کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کیخلاف بھی قانونی کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…