ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کی مداخلت پر8 ترک کمپنیوں کیساتھ پاکستانی حکام کے بیشتر تنازعات نمٹا دئیے گئے

datetime 1  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی مداخلت پر ترکی کی 8 کمپنیوں کے ساتھ پاکستانی حکام کے اکثر تنازعات نمٹا دئیے گئے۔وزیراعظم نے دیگر تنازعات بھی جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے، یہ مقدمات ترکی کی سرمایہ کار کمپنیوں کے پاکستان میں مسائل، ٹیکس رعایتوں اور مختلف سطح پر زیر التوا مقدمات سے متعلق تھے۔ ذرائع کے مطابق ترک کمپنیوں کے پاکستانی حکام کے ساتھ بقیہ تنازعات وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تیز رفتاری کے ساتھ نمٹائیجارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…