لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب کے منصوبوں میں ہونے والی مبینہ کرپشن پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔اینٹی کرپشن نے، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے منصوبوں کا ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا ہے۔سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور متعلقہ حکام کیخلاف گھیرا سخت کرنے کیلئے آئندہ چند روز میں سمن جاری کرنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موجودہ حکومت کی جانب سے سابق حکومت کی مبینہ کرپشن کے منصوبوں پر کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہیں۔
پنجاب حکومت کاسابق وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی



















































