کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے مالی سال 2022-23 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں 14 جون کو پیش کیا جائے گامحکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت صبح 11 بجے صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوگا، صوبائی حکومت کا بجٹ 1500 ارب روپے سے زائد کا ہوگا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ متوقع ہے، پینشن میں 15 فیصد تک اضافے کے ساتھ سالانہ بجٹ 170 ارب تک پہنچ جائے گا اور نئے بجٹ میں نئی اسکیموں کے لیے خاص رقم رکھی جائے گی۔دوسری جانب وفاقی حکومت کو بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 20 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے لیکن اس پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔
آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی



















































