پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

چاچا کرکٹ کی دورہ امریکہ کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال داخل

datetime 1  جون‬‮  2022 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے چاچا کرکٹ کی امریکی دورہ کے دوران اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، چاچا کرکٹ ریاست ورجینیا میں ہونے والے کرکٹ میچ کے دوران سخت گرمی کے باعث بے ہوش ہوگئے، میچ کی انتظامیہ نے انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا، جہاں طبی معائنہ کے دوران ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہیں قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…