جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

نصیبوں والی ہوں، پیدا ہوتے ہی گھر میں پیسوں کی ریل پیل ہو گئی تھی: صبا قمر کا حیران کن انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ میں بہت قسمت والی ہوں کیونکہ میری پیدائش کے بعد گھر میں پیسوں کی ریل پیل ہوگئی تھی۔

جون میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ‘کملی’ کی کاسٹ نے جیو نیوز کے پروگرام ‘ ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی جس میں صبا قمر،

عمیر رانا اور ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ شریک ہوئے۔صبا قمر نے دورانِ انٹرویو بتایا کہ بھارتی اداکار عرفان خان نے ’ہم سب امید سے ہیں‘ میں میرے کچھ کلپ دیکھے تھے،

اس لیے انہوں نے فلم کے لیے میرے نام کی سفارش کی تھی۔انہوں نے کہا کہ عرفان خان نے مجھے عیدی دی تھی اور عرفان خان کا عیدی میں دیا گیا نوٹ اب تک سنبھال کر رکھا ہے۔

داکارہ نے کہا کہ کورونا کے دنوں میں سب نے آرام کیا لیکن میں کام کرتی رہی، الحمد اللہ میں نصیبوں والی ہوں، پیدا ہوتے ہی گھر میں پیسوں کی ریل پیل ہو گئی تھی۔

دوسری جانب فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ نے کہا کہ لوگوں کے کمنٹس میں بری باتوں کا تڑکہ ضرور ہوتا ہے، یہاں بغیر تحقیق زبان بندی کرنے کا رواج عام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…