ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

خان صاحب تھوڑا اسلامی ٹچ دیں قاسم سوری کی پارٹی چیئرمین سے گفتگو وائرل

datetime 26  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ خان صاحب تھوڑا اسلامی ٹچ دیں۔ بدھ کو اسلام آباد میں کارکنوں کے خطاب کے دوران عمران خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری انہیں کان میں کچھ کہہ رہے ہیں۔عمران خان کے خطاب کے دوران قاسم سوری نے پارٹی چیئرمین کیکان میں کہاکہ خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں۔قاسم سوری اپنی بات کرنے کے بعد پیچھے ہٹ گئے جس کے بعد عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں اپنے آپ کو عاشق رسول کہتا ہوں اور نبیۖ کا فالوور ہوں۔دوسری جانب عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جناح ایونیو پر خطاب کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ساتھ ہی انہوں نے اپنا بیان بھی جاری کیا۔عمران خان نے ویڈیو کے ساتھ جاری بیان میں کہا کہ پچھلے 2 دن میں جو میں نے دیکھا یہ ملک میں انتشار کروانا چاہتے ہیں، پولیس اور فوج کو اپنی عوام سے لڑوانا چاہتے ہیں، پولیس بھی ہماری ہے، فوج بھی ہماری ہے اور عوام بھی ہماری ہے۔بیان میں کہا گیا کہ نبی ۖکے حکم کیمطابق میں قوم کو اکٹھا کررہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…