کراچی (نیوزڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5000روپے سے زائد مالیت کا کرنسی نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ بتایا گیا ہے کہ 5000روپے مالیت کانوٹ جاری کرنے کے بعد 10000روپے کی نوٹ کی افواہیں بھی گردش کررہی تھیں جس پرسٹیٹ بینک کے ترجمان نے کہاکہ پانچ ہزار سے زائد مالیت کا کوئی نیا نوٹ جاری کرنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، مختلف مالیت کے سکوں اور نوٹوں پر مشتمل 17اقسام کی کرنسی ہی لین دین کیلئے کافی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
انٹر بورڈ کے نتائج جاری، تین طلبہ اول پوزیشن پر



















































