منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہوریوں کی جانب سے لانگ مارچ نظر انداز

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی کال پر نکالے جانے والے لانگ مارچ کو لاہوریوں کی بڑی اکثریت نے نظر انداز کردیا اور لانگ مارچ کا ساتھ دینے کی بجائے لاہوریوں کی بڑی تعداد گھروں میں مقیم رہی۔ اس سلسلے میں شہر کے بعض علاقوں میں دکانیں اور مارکیٹں بند ہیں، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں ملازمین اور طلبہ کی حاضریاں معمول سے کم رہیں جبکہ شہر کی سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…