جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حریت رہنما یاسین ملک کو سزا، ترجمان پاک فوج کا ردعمل آ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پاکستان من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کرتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے غیرقانونی بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد کے کشمیری عوام کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ ہم اقوام متحدہ سلامتی کونسل قرارداد کے مطابق کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی جستجو میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…