منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کیڈر کے افسران وملازمین کا آئی ٹی الائونس منظور

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

پولیس کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کیڈر کے افسران وملازمین کا آئی ٹی الائونس منظور

لاہور(این این آئی) پولیس کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کیڈر کے افسران وملازمین کا آئی ٹی الائونس منظور کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کیڈر کے

افسران و ملازمین کو آئی ٹی الائونس دینے کی سمری بھجوائی تھی، سمری حتمی منظوری کیلئے وزیراعلی پنجاب کو بھجوائی گئی تھی جس کی وزیراعلی نے منظوری دیدی

، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ گریڈ 7 کو 6 ہزار،اسسٹنٹ گریڈ 9 کو 8 ہزار روپے، ہیڈنیٹ ورک ٹیکنیشن گریڈ 14کو 10 ہزار روپے،

ڈیٹا پروسیسنگ آفیسر گریڈ 16 کو12 ہزار روپے اور ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹر گریڈ 17 کو 14 ہزارروپے کاآئی ٹی الانس دیا جائیگا ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 90دن کی چھٹی یا دیگر چھٹی پر ہونیوالے افسران الانس کے اہل نہیں ہوں گے،الانس پنشن اور گرایجویٹی پر لاگو نہیں ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…