بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان اپنی سرزمین بھارت کیخلاف استعمال نہ ہونے دے،مودی

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے مگر ہمسایہ ملک اس بات کو یقینی بنائے کہ اسکی سرزمین بھارت کیخلاف استعمال نہیں ہو گی۔بھارت میں دہشتگردی کے واقعات میں بہت سے معصوم جانیں ضائع ہوئی ہیں اسلئے دہشتگردوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کیساتھ بھی تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔ سلامتی کونسل کی مستقل نشست کیلیے دیگر ممالک سے بھی رابطے میں ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے گزشتہ روزمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی حمایت کرنے والوں کو لازمی سزا ملنی چاہئے۔ دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو بھی ایک پیغام ملنا چاہئے۔ ہم40 سال سے دہشتگردی کا شکار رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…