منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے ہیئر سٹائل پر صحافی کا سوال شاہین شاہ آفریدی کا دلچسپ جواب

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

نئے ہیئر سٹائل پر صحافی کا سوال شاہین شاہ آفریدی کا دلچسپ جواب

لاہور(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نئے ہیر کٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب دیا ہے۔شاہین آفریدی کی جانب سے کی گئی

ایک پریس کانفرنس کے دوران ان سے نئے ہیئر کٹ سے متعلق صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے جب پہلے پریس کانفرنس کی تھی اس وقت آپ کے بالوں کا اسٹائل کچھ اور تھا،

اب کس سے متاثر ہو کر آپ نے اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کیا ہے؟اس پر شاہین آفریدی کا ہنستے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی بات نہیں، اگلی بار آئوں گا تو گنجا ہو جائوں گا اگر آپ کو میرا ہیئر اسٹائل پسند نہیں ہے تو۔

شاہین آفریدی کا یہ جواب سن کر پریس کانفرنس میں موجود سب ہی افراد ہنسنے لگ گئے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز نے

پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے منتخب ہونے والے نوجوان کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔اس دوران پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…