اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر سلام آباد میں گاڑی کی چھت پر سوار تھے کہ گاڑی اچانک چل پڑی اور وہ نیچے آگرے۔اطلاعات کے مطابق انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint