اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا کارکن پل سے رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے نیچے گر گیا جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا، صحافی مبشر زیدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف کا کارکن اٹل پل پر رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے نیچے جا گرا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی، ان کا کہنا تھا کہ دیگر کارکن بھی نیچے گرے جو زخمی ہیں۔